Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کااحتجاج؛ عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی حکمتِ عملی فائنل، حکومت کریک ڈاؤن کیلئے تیار

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں آج ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظروفاق نےعدالتی احکامات پرعملدرآمد کے لیے کمر کس لی ہے۔  اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظروفاقی دارالحکومت، پنجاب اورکے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے جزوی طوربند ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی کے باعث احتجاج کے دوران ممکنہ

Loading...