
اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کے احتجاج کےدوران فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ
نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ نیکٹا نے وارننگ دی ہے کہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبرکےاحتجاج میں دہشت گردی کرسکتےہیں، فتنہ الخوارج کے عناصر کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا







