Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد

وفاق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کیلئے کمر کس لی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سےغیرقانونی احتجاج اوردھرنے کی اجازت نہ دینے کے احکامات پروفاقی حکومت نے عمل درآمد کروانے کیلئے کمرکس لی۔  پی ٹی آئی کے کل کے احتجاج کے پیشِ نظر فیض آباد پل سے اسلام آباد آنے اور جانے والے راستے آج بند کر دیے گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والا راستہ جزوی بند کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایکسپریس وے کھنہ

Loading...