Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مرکزی شاہراوں پر ہیوی ٹریفک کیخلاف درخواست پراٹارنی جنرل ودیگرکو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے مرکزی شاہراوں پرہیوی ٹریفک کیخلاف درخواست پراٹارنی جنرل اورچاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلزکو نوٹس جاری کردیے۔  سپریم کورٹ میں ملک کی مرکزی شاہراوں پرہیوی ٹریفک کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی۔ درخواست گزارعباس آفریدی نے مؤقف اپنایا کہ روزانہ 70 لوگ ٹریفک حادثات میں مرتے ہیں اس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ لوگ لٹک

Loading...