Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ زیرالتوا مقدمات کےچالان عدالتوں میں پیش رنے رپورٹ کی ججوں سے تصدیق کرائی۔ صرف جھنگ، قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمت پانچ اضلاع کی عدالتوں میں پیش کردہ چالان کا ڈیٹا میچ ہوا۔ باقی اضلاع میں آئی جی کے پیش کردہ چالانوں کی رپورٹ درست

Loading...