
دورہ آذربائیجان؛ وزیرِاعظم شہبازشریف آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان کے دوران آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (COP-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم، پاکستان کی جانب سے منعقدہ کلائیمیٹ فنانس گول میز کانفرنس کی میزبانی کریں گے، جس میں متعدد عالمی رہنما شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم شہبازشریف ترقی پذیرممالک بالخصوص پاکستان جن کا







