Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب آرڈیننس

ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس؛ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ جواب سمیت طلب

ہائیکورٹ نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو جواب سمیت طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے وزیراعلی پنجاب کو فریق بنائے جانے پراعتراض کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کےبعد وزیراعلی کو براہ راست فریق نہیں بنایا جاسکتا۔ وکیل درخواست گزارنے دلائل دیے

Loading...