Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ پبلک سروس کمیشن

ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو اسکولز کی بحالی سے متعلق ٹھیکے دینے کا عمل روک دیا

سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اسکولزکی بحالی کے ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرعدالت نے سندھ حکومت کو اسکولزکی بحالی سے متعلق ٹھیکے دینے کا عمل روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک اسکولز کی بحالی کے لیے ٹھیکے دینے سے متعلق کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ اور متعلقہ اداروں سے تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ درخواست گزارنے مؤقف اپنایا

Loading...