
لاپتہ افرادکی بازیابی کاکیس؛ تفتیشی افسر کو مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں تفتیشی افسرکومجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے پوچھا کہ لاپتہ شہری کون ہے اورکہاں سے لاپتہ ہوا ہے؟ درخواست گزارنے جواب دیا کہ 70 سالہ احمد جان ڈیفنس کےعلاقے سے لاپتہ ہے، شہری کو نامعلوم افراد نے اغوا







