Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عبدالعلیم خان

پی آئی اے کو ٹھیک کرنا یا چلانا میری ذمےداری نہیں، میری ذمے داری بیچنا ہے، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر سرمایہ کاری عبدالعیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو ٹھیک کرنا یا چلانا میری ذمے داری نہیں، میری ذمےداری بیچنا ہے۔ وفاقی وزیربرائے سرمایہ کاری عبدالعیم خان نے لاہورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری کےعمل میں تبدیلی نہیں لاسکتا، میرے پاس پی آئی اے کی نجکاری کی ذمے داری ہے۔  پی آئی اے کو ٹھیک کرنا یا چلانا میری ذمے داری نہیں،

Loading...