
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل کا چیلنج پورا کرنا ہے، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل کا چیلنج پورا کرنا ہے۔ یہ اسٹیڈیم اب عالمی معیارکا بننے جا رہا ہے۔ لاہورمیں چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا







