
بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا، مریم اورنگزیب
سینیئروزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت میں کسانوں کے فصلوں کی باقیات کو جلانے سے بڑے پیمانے پر فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ بھارت سے تیز ہواؤں کا رخ مسلسل تبدیل ہونے سے فضائی آلودگی کے انڈیکس میں لاہورکی پوزیشن بھی تبدیل ہوتی رہی۔ اسموگ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پنجاب حکومت کی گرین ایپ پرجاری کی جارہی ہیں۔ انھوں







