Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی امین گنڈا پور

ملک کو کیسے بند کرنا ہے 9نومبر کو لائحہ عمل دیں گے، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ ملک کو کیسے بند کرنا ہے نو نومبرکولائحہ عمل دیں گے، اب ہم سروں پرکفن باندھ کرنکلیں گے، پرامن رہ کر بہت ماریں کھا لیں۔ راولپنڈی میں وزیراعلی خیبرپختون خواعلی امین گنڈا پورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی کی رہائی میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ پہلے پاکستان ہے لیکن آج ملک کا نقصان ہورہاہے، ہمیں

Loading...