Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارلیمنٹ

حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس دوجنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس دوجنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ پی ٹی آئی نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پر مشاورت تیز کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بھی پی ٹی آئی کے چارٹرآف ڈیمانڈ کے مقابلے میں اپنے چارٹرآف ڈیمانڈ کی تیاری کرلی۔ حکومتی چارٹرآف ڈیمانڈ پی ٹی آئی کے چارٹرآف ڈیمانڈ کے بعد پیش کیا جائے گا۔ حکومتی رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ پی

Loading...