Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرانص قونصل خانہ

کےسی ایف آراورفرانس قونصل خانےکےاشتراک سےتاریخی ومذہبی مقامات سےمتعلق تقریب

کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز(کے سی ایف آر)اور قونصل خانے فرانس کے اشتراک سے اجمیرشریف،کرتارپورسمیت دیگرتاریخی ومذہبی مقامات کے حوالےسےتقریب منعقد کی گئی۔ الیانس فرانسس کراچی میں کراچی کونسل آن فارن ریلیشنزاورفرانس کے قونصل خانے کے مشترکہ تعاون سے پاکستان میں ریسرچ کلچرکو فروغ دینے کے لیےتقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی محقق وتاریخ دان کرسٹوفی جیفرلوٹ نے کی۔ اس موقع پرانھوں تقریب سے خطاب میں

Loading...