Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات

بانی پی ٹی آئی کے خلاف مذید 14 مقدمات درج

پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد پولیس نے 14 مزید مقدمات درج کر لیے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی، پولیس رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر

Loading...