
پاکستان میں پہلاجہازوں کا تیل بنانے کا منصوبہ؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا فنڈ کااعلان
پاکستان میں پہلے جہازوں کا تیل بنانے والے منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے فنڈ کا اعلان کر دیاْ۔ آٹھ کروڑ 62 لاکھ ڈالرکا یہ منصوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں لگے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا۔ ایشیا اور پیسیفک میں یہ پہلا پرائیویٹ سیکٹرمنصوبہ ہوگا۔ فنڈ کی رقم میں سے چار کروڑ 12 لاکھ ڈالر اے ڈی بی کے عمومی کیپیٹل ریسورس سے فراہم کیا







