
کاکول میں آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت کا آغاز
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آرمی، نیوی اورفضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت کا آغازہوگیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 01 دسمبر 2024ء سے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت ہوگی، یہ تربیت پانچ ماہ پرمحیط ہوگی جس میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس بنیادی عسکری تربیت حاصل کرینگے۔ پی ایم اے پاکستان کی بری فوج کا اعلیٰ تربیتی ادارہ ہے جو پاکستان کی دفاعی







