Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب پولیس

پنجاب پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ لاہورسمیت مختلف اضلاع میں ناجائز اسلحہ کے خاتمے کیلئے بلا تفریق کارروائیوں کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں ملزمان کے قبضہ سے 1581 کلاشنکوف، 39818 پسٹل برآمد ہوئے۔

Loading...