
پنجاب پولیس اسموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے مصروف عمل
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے شاہراہوں، انڈسٹریل ایریاز، زرعی سمیت دیگرمقامات پرانسداد سموگ کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔ ترجمالن پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ذمہ داران کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنائیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھرمیں کریک ڈاؤن کے دوران 06 مقدمات درج کرکے ملزمان گرفتارکر لیے گئے۔ ترجمان







