
پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے معاملے پر وزارتِ داخلہ کا اہم اعلامیہ جاری
پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے معاملے پروزارت داخلہ کی جانب سے 21 نومبرکے حوالے سے پریس ریلیزجاری کردی گئی۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21 نومبرکو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قیمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ ہائی کورٹ نے وزیرداخلہ کو ہدایت کی کہ وہ امن و امان کے حوالے







