Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صحافی مطیع اللہ جان

صحافی مطیع اللہ جان کا دورزوہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداددِہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کا دو رزوہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا۔ عدالت نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ  کیا تھا۔ سماعت کے دوران عدالت نے مطیع اللہ جان کو فیملی سے ملاقات کی اجازت دی۔ صحافی مطیع اللہ جان کو آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوٹرنے مطیع اللہ جان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی

Loading...