Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسموگ تدراک کیس

اسموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کاگذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔  عدالت نے تعلیمی اداروں میں اسکول بسیں چلانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موسم سرماکی تعطیلات کےبعد عدالتی حکم پرعمل نہ کرنے والے اسکولوں کوچلنے نہیں دیاجائے گا، محکمہ ٹرانسپورٹ بھاری گاڑیوں کی باقاعدگی سے معائنہ کرے۔ لاہورہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا

Loading...