Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سینیٹر طلال چوہدری

وفاق پر چڑھائی کا مرکزپشاور کا سی ایم ہاؤس ہے، طلال چوہدری

سینیٹرطلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاق پرچڑھائی کامرکزپشاورکا سی ایم ہاؤس ہے۔  دہشتگرد خیبرپختونخوا میں گھومتےہیں، کےپی کےمالی وسائل سے مالامال ہوکرآپ نےچڑھائی کی۔ مسلم لیگ ن کے سینئررہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لاشوں اور گولیوں کا پروپگینڈا کرنے والے اپنی بزدلی چھپا رہے ہیں، علی امین گنڈا پوراوربشری بی بی اپنے کارکنوں کو اکیلا چھوڑ کربھاگ گئے۔ طلال چوہدری ن ے کہا کہ یہ

Loading...