Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم کا ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیاء میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔  وزیرِاعظم نے اپنے پیغام میں ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتوسری انورابراہیم اورملائیشیا کےعوام کے ساتھ دلی اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے تیس ہزارسے زائد متاثرہ لوگوں سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورملائیشیا دیرینہ دوست اور برادر ممالک ہیں۔ انھوں نے اپنے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور

Loading...