
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج؛ راولپنڈی میں ایک اور مقدمہ درج
پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرراولپنڈی میں ایک اورمقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں انسداد دیشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ میں اقدام قتل، کارسرکارمیں مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14 دفعات بھی شامل ہیں۔ مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی،علیمہ خان، بشری بی بی،علی امین گنڈا پور،عمرایوب، حماد اظہر، اسد قیصر، عارف علوی، خورشید خان سمیت







