
پی این آئی لسٹ؛ لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
لاہورہائی کورٹ نے پی این آئی ایل لسٹ میں شہریوں کےنام شامل کرنے کےخلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پی این آئی ایل لسٹ میں شہریوں کےنام شامل کرنے کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے شہریوں کےڈالے گئے ناموں کی تفصیلات پیش نہ کرنے پرسخت اظہار برہمی کیا۔ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب جمع نہ کرانے پر







