
پی ٹی آئی کو اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے کوئی جگہ نہیں مل رہی، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگرپی ٹی آئی کو دوبارہ آنا ہے توآ جائیں، چیلنج کرتا ہواں اگر اموات ہوئی ہیں تو نام سامنے لائے جائیں، اسلام آباد کی صورت حال سے عدالتوں کو بھی آگاہ کریں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی افغان شہری 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکے







