Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیر اطلاعات تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

بشری بی بی بڑے پیمانے پر خون خرابا چاہتی تھیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشری بی بی بڑے پیمانے پر خون خرابا چاہتی تھیں، یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا کہ شہرکےامن کو برباد کیاجائے، رینجرزاہلکاروں کی شہادت بھی انکی وجہ سے ہوئی۔  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسزکے آپریشنز میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں کیا گیا۔ پی ٹی آئی

Loading...