Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عظمٰی بخاری

مشہور زمانہ انقلاب کوکل اسلام آباد کی سڑکوں پر فرار ہوتے دیکھا، عظمٰی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ مشہورزمانہ انقلاب کل اسلام آباد کی سڑکوں پرفرارہوتے دیکھا، دنیا میں کوئی انقلاب اتنا جلدی نہیں بھاگا جتنا کل بھاگا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی 5 باراحتجاج کی کال دے چکی، پنجاب کے لوگ باہرنہیں نکلے. عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سندھ، بلوچستان کےعوام نےبھی احتجاج کی کال مستردکردی، پنجاب میں اشیائے خوردونوش

Loading...