Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضٰی وہاب

بوری بند لاشوں اورچائنا کٹنگ کا دورختم ہو گیا، مرتضٰی وہاب

مرتضٰی وہاب نے کہا ہےکہ بوری بند لاشوں اورچائنا کٹنگ کا دورختم ہوگیا ہے۔ ہم سب کراچی والے پیپلزپارٹی کے منشورکے ساتھ کھڑے ہیں۔  کراچی میں میئرکراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی بلڈنگ کی انتظامیہ نے شمسی توانائی استعمال کرنے کے لیے فیصلہ کیا ہے۔ 150 کے وی کا سوہرسسٹم اس کے ایم سی عمارت میں لگائے گئے ہیں۔ میئرکراچی نے کہا کہ

Loading...