Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ ہائیکورٹ بار کا الیکشن کمیشن اور حلقہ بندیوں پر تحفظات اظہار

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن کمیشن اور حلقہ بندیوں پر تحفظات اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے عام انتخابات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن کمیشن اور حلقہ بندیوں پر تحفظات اظہار کیا ہے۔  اعلامیے کے مطابق ان حلقہ بندیوں کی بنیاد پر شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے ہیں،

Loading...