
25 دسمبر کو قائداعظم کا پاکستان بنانے کی کوشش کریں گے، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 25 دسمبر کو قائداعظم کا پاکستان بنانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے معروف آرٹسٹ علی عظمت کے فن پاروں کی نمائش ’’حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا‘‘ کے انعقاد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ







