
تلاشی سے استثنیٰ؛سپریم کورٹ کا سیکریٹری ایوی ایشن، ڈی جی ایئرپورٹ کو خط
تلاشی سے استثنیٰ پر سپریم کورٹ نے سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے اہل خانہ کی ہوائی اڈوں پر تلاشی سے استشنیٰ دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے پبلک ریلیشن آفیسر نے سیکرٹری ایوی ایشن اور ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو خط لکھا دیا ہے۔ خط کے متن







