Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خورشید شاہ

’ماضی کا بل معاف کروا کر 300 یونٹ تک مفت بجلی دیں گے‘

پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ماضی کا بل معاف کروا کر 300 یونٹ تک مفت بجلی دیں گے۔  تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر نے تیزی سے ترقی کی ہے، دنیا کی پہلی ہیریٹج یونیورسٹی قائم کی گئی، 15 سال پہلے ایک ہی گرلز ڈگری کالج تھا

Loading...