
گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری پریشان
صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ پنجاب کے بیش ترعلاقوں میں گیس کا بحران شدید ہوگیا ہے، جس سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گیس کا بحران شدید ہوگیا ہے۔ ذرائع سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ 3 مقررہ اوقات میں بھی گیس پریشر پورا نہیں دے پا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کو ناشتے اور کھانے کے







