Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خورشید شاہ

مہنگائی کا خاتمہ کرکے عوام کو ریلیف دیں گے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم مہنگائی کا خاتمہ کرکے ملک کے عوام کو ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پارٹی ورکرز اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اقتدار کے لیے پیپلزپارٹی الیکشن لڑتی تو بھٹو شہید نہ ہوتا، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اقتدار کے لیے قربانی نہیں دی،

Loading...