
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) انجینئر سجاد غنی کا کے فور پراجیکٹ کا دورہ
چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے کے فور پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے’کے فور پرراجیکٹ‘کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ انتظامیہ نے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کے فور پراجیکٹ کراچی کیلئے اہم منصوبہ ہے، واپڈا کی







