
محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، تاہم کشمیر،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں







