
مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے ہیں۔ مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں







