Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

بچوں کی تعلیم کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کیلئے مساجد و مدارس کے ساتھ مل کر ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس کراچی میں دارالعلوم کراچی کے علماء کے وفد نےملاقات کی۔  اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مذہبی پلیٹ فارمز کو ملک میں خواندگی اور ذہنی

Loading...