Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

8 فروری 2024 کے انتخابات کا فیصلہ عوام کریں گے، شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ8 فروری 2024 کے انتخابات کا فیصلہ عوام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں؛ سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود، رانا ثناءاللہ، سردار اویس خان لغاری اور شاہین بٹ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پارٹی امور اور عام انتخابات

Loading...