Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے حالیہ حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے کے بعد سنیں گے۔ الیکشن کمشین نے فیصلے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراضات کو سنا انتخابی

Loading...