Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان

پشاور سے سابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پشاور میں تقریب میں جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔  اس موقع پر صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ نور عالم خان اور دیگر کو جے یوآئی میں خوش آمدید کہتے

Loading...