
سائفر کیس میں بڑی پیشرفت؛ 3 اہم گواہوں کے بیان قلمبند
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے اہم گواہوں اعظم خان، سہیل محمود اور اسد مجید نے اپنے بیان قلم بند کروا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، بہنیں اور شاہ محمود







