
شمالی وزیرستان؛ پاک فوج کی جانب سے اعلیٰ تعلیمی ادارے کا قیام
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے ملحقہ علاقے سربزئی میں جدید خطوط پر استوار اعلی تعلیمی ادارے کا قیام کیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے سربزئی گاؤں کے بچے کافی عرصے سے تعلیم جیسی بنیادی سہولت سے محروم تھے، اس ضمن میں سربزئی گاؤں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے پاک فوج کی جانب سے اپنی







