
تعمیراتی سرگرمیوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، محسن نقوی
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سروسز اور پی آئی سی کے بعد میو ہسپتال کا دورہ کیا اور ایمرجنسی بلاک کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایمرجنسی بلاک کو 7 جنوری تک کھولنے کا حکم دیا اور تمام کام جلد مکمل کرنے







