
پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے
چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف پانچ ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کرچکے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق چائے کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ







