
پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر پپو خان چاچڑ نے جمعیت علمائے اسلام ف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر پپو خان چاچڑ نے اپنی رہائشگاہ پر جے یو آئی (ف) کے رہنما راشد سومرو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام ف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ پپو خان چاچڑ تحریک انصاف کے







