
محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند /سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے







